وزیر آباد محلہ لکڑ منڈی میں چار سالہ مزمل چولہا جلانے پر آگ لگنے سے جلس گئی
0 تبصرے
Spread the love
سکندر ملک ۔
وزیر اباد محلہ لکڑ منڈی میں ملائکہ ولد مزمل عمر چار سال ماچس سے چولہا جلانے پر کپڑوں میں اگ بھڑک اٹھی اور جسم جل گیا ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل ۔ٹریٹمنٹ کے بعد کھاریاں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفتیش