(رپورٹ مرزا طارق محمود ) اور ان سے اگیگا پنجاب کے حوالے سے تفصیلا گفتگو ہوئی اور بلدیاتی ملازمین کے تحفظات کے بارے میں اگاہ کیا گیا جس پر چوہدری محمد یاسین نے ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائیز فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری رمضان دانشگو یقین دہانی کرائی انشاءاللہ ائندہ ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن پنجاب کے ذمہ داران کو اہم ذمہ داری سونپی جائے گی ملازمین کے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور ائندہ کا لاہ عمل باہمی مشاورت سے طے کرنے پر اتفاق کیا گیا اس موقع پر چوہدری طارق صاحب تنظیم اساتذہ کے رہنما بھی موجود تھے
