قاضی سعادت علی قریشی کو گروپ ہیڈ اور بی بی ایچ بینک اسلامی کی جانب سے ٹاپ پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد

Spread the love

قاضی سعادت علی قریشی کو گروپ ہیڈ اور بی بی ایچ بینک اسلامی کی جانب سے ٹاپ پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی واقعی رنگ لے آئی ہے۔یہ کامیابی آپ کے لیے بالکل بجا ہے اور ہم سب کے لیے فخر کا باعث ہے۔
ہم آپ کے لیے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی دعا کرتے ہیں۔ ایسے ہی آگے بڑھتے رہیں۔
دعا گو۔ سکندر ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں