
سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیر اباد ۔کے نواہی علاقہ ویروکے چیمہ میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت ۔چوہدری اعجاز احمد چیمہ نمبردار ۔چوہدری ریاض احمد چیمہ نمبردار ۔کی والدہ محترمہ ۔چوہدری شمریز اعجاز چیمہ ایڈووکیٹ اور چوہدری نوشیر اعجاز چیمہ کی دادی جان جوکے قضائے الہی سے انتقال فرما گئی تھی ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب کے لیے حضرت مولانا اسامہ عمیرمصطفائی نے والدین کی عظمت بیان کی ۔ایصال ثواب کی محفل میں خصوصی طور پر ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔حاجی اختر چیمہ صاحب ۔چوہدری مبشر چیمہ صاحب ۔ارشاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ۔چوہدری فاروق چیمہ مینجر نیشنل بینک ۔چوہدری مبارک علی اکبر گھمن ۔چوہدری اعجاز احمد چیمہ ۔چوہدری نوازش علی چیمہ ۔ان کے علاوہ سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔اخر میں چوہدری اعجاز احمد چیمہ نمبردار چوہدری ریاض احمد چیمہ نمبردار نے تمام انے والے علماء کرام اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ۔
