ڈسٹرکٹ پبلک سکول جہلم میں پنجاب نیشنل مومنٹ کے زیر اہتمام پنجابی زبان کے فروغ کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام منعقد

Spread the love

ڈسٹرکٹ پبلک سکول جہلم میں پنجاب نیشنل مومنٹ کے زیر اہتمام پنجابی زبان کے فروغ کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سکول کی ہونہار طالبہ رخ عرش گوندل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس پر انہیں ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس جہلم سعید احمد کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں