جشنِ 15 سالہ کامیابی: مدثر سٹوڈیو جلال پور جٹاں(رپورٹ مرزا طارق محمود )
ہمارا کام ہی ہماری پہچان ہے!
الحمدللہ! مدثر سٹوڈیو اپنی بہترین خدمات کے 15 سال مکمل ہونے پر اپنے تمام معزز کسٹمرز اور کرم فرماؤں کا تہہ دل سے مشکور ہے، جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمیں خدمت کا موقع دیا۔
15 سال مکمل ھونے کی خوشی میں تقریب اور دعوتِ عام دوستوں کو اور مووی میکر کو دعوت عام ۔
15 سال مکمل ہونے کی خوشی میں دوست احباب کے لیے ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کیک کاٹنے کی رسم ادا کی جائے گی۔ آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
کسٹمرز کے لیے خصوصی آفر
اس سنگِ میل کی خوشی میں ہم اپنے کسٹمرز کے لیے۔ خصوصی رعایت اور اسپیشل آفرز کا اعلان کیا جائے گا۔۔ اب اپنی خوشیوں کو یادگار بنائیں مزید کم بجٹ میں! افر محدود مدت کے لیے اپنے کسٹمر کے لیے
جدید ترین ٹیکنالوجی: ہم دنیا کے جدید ترین کیمروں، پروفیشنل ڈرونز کیمروں اور جدید کمپیوٹرز پر کام کرتے ہیں۔ ہماری پہچان
اعلیٰ کوالٹی: تمام کام Full HD اور پروفیشنل DSLR فارمیٹ پر کیا جاتے ہے۔
تجربہ کار ٹیم: ہمارا عملہ نہ صرف اپنے کام میں ماہر اور تجربہ کار ہے بلکہ خوش اخلاق بھی ہے، جو آپ کے ہر لمحے کو بہترین طریقے سے محفوظ کرنا جانتا ہے۔
پروپرائیٹر: مدثر علی
فون نمبر: 03324125531
پتہ: گجرات روڈ، نزد نادرا آفس، جلال پور جٹاں۔
مدثر سٹوڈیو – جہاں آپ کی یادیں محفوظ اور معیار بے مثال ہے۔
