، تقریب میں استانہ عالیہ نوشہرہ میانہ ضلع گجرات کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد سلطان میراں نوشاھی، پیکر اخلاص و محبت فقیر ملت حضرت صاحبزادہ پیر شاہد ربانی نوشاھی زیب سجادہ، صاحبزادہ حاجی صاحب،صاحبزادہ منصور میراں نوشاھی، صاحبزادہ سعد میرا ں نوشاھی، صاحبزادہ حاجی
محمود نوشاھی سماجی و مذہبی شخصیت بانی مرکزی چیئرمین ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان ملک تنویر نوشاھی، راجہ نبیل خالد جہلم ،راجہ رابیل خالد جہلم، شوکت محمود سائیں موڈی سرکار، محمد اعظم جویا قصور، مولانا قاری احسان قادر، راجہ محمد شفیق، ملک قاسم مجید نوشاھی، حافظ ملک محمد بلال تنویر اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی اس پر مسرت موقع پر تمام مہمانوں نے محمد مزمل زاہد کو زندگی کے نئے سفر کے اغاز پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ انے والی زندگی محمد مزمل زاہد کے لیے بہت زیادہ اچھی گزرے اور اللہ تعالی ان کو دنیا کی ہر خوشی نصیب کرے امین
