انا للہ و انا الیہ راجعون
(رپورٹ مرزا طارق محمود)
بچہ گھوڑا دوڑ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملا
بانی میلہ کی فیملی نے بچے کے والدین کے ساتھ دوران علاج اور تدفین تک اپنے اعلی کردار سے بھرپور تعاون کیا اور والدین نے خدا کی رضا سمجھتے ہوۓ تمام ملزمان کو معاف کرکے پولیس کو مقدمہ کی مزید پیروی سے منع کردیا
یاد رہے کہ ہسپتال میں ہی متوفی بچے کے والدین نے پولیس کو پوسٹ کروانے سے منع کردیا
