سکندر ملک ۔
حلقہ این اے 66مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کا ہر اتوار کی طرح مسلم لیگ نون کے مرکزی دفتر مفتی کالونی وزیر اباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اپنے حلقہ کے لوگوں کی اپنے اپنے کاموں کے لیے امد ۔جس میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ لوگوں نے کئی طرح کے اپنے اپنے مسائل پیش کیے جس میں ترقیاتی کاموں کے حوالے تھے تھانہ کچہری میں مقدمات کے حوالے سے گھروں کے معاملات کے حوالے سے لین دین اور زمینوں کے حوالے سے اور بھی کئی معاملات تھے جن کے بارے میں اپنے اپنے مسائل سے اگاہ کیا ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تاڑ صاحب نے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد ان کے مسائل حل کروانے کی مکمل یقین دہانی کروائی کئی کاموں کے احکامات محکموں کو موقع پر جاری کیے ۔اور کئی ایسے معاملات تھے جن سے لوگوں کو کہا کہ اپ کورٹ اور وکلاء کے ذریعے ان کو حل کروائیں ۔اور عدالتیں اپ کو پورا انصاف دیں گی ۔اخر میں یو جی نیوز کے بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ۔جو ترقیاتی کام ہمارے دور میں شروع ہوئے ہیں ہم جلد از جلد ان کو مکمل کروائیں گے ۔اور لوگوں کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کریں گے ۔باقی ڈسٹرکٹ وزیراباد شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں کئی ترقیاتی کام شروع ہیں ۔جن میں روڈ بن رہے ہیں سکول ۔اس کے علاوہ گلی محلوں کے اور کئی منصوبے ایسے ہیں جو مکمل ہو چکے ہیں اس کے علاوہ حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے ۔امریکہ اسرائیل ایران کی جنگ کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ایسا من کے مشن میں پاکستان میں ایک کالیدی کردار ادا کیا ہے جنگ کو رکوایا ہے ۔اور امید ہے کہ انے والے دنوں میں وزیراعظم میاں شہباز شریف اور ارمی چیف حافظ منیر صاحب جنگ کو مکمل طور پر بند کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے اس وقت دنیا بھر کی نظریں جو ہیں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں ۔اور ہمیں پوری امید ہے امریکہ اور ایران پاکستان کے اوپر پورا اعتماد کرتے ہیں ۔تیز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ہماری حکومت جلد از جلد مہنگائی پر بھی کنٹرول کرے گی اور کی تیل کی قیمتیں بھی کم ہوگی اور انے والے دنوں میں پاکستان کے اندر اپ کو خوشحالی نظر ائے گی ۔
