کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان سبی کا ایک بہترین اور اہم اقدام غریب اور مستحق خواتین میں سلائی مشین کی تقسیم

Spread the love

کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان سبی کا ایک بہترین اور اہم اقدام غریب اور مستحق خواتین میں سلائی مشین کی تقسیم تاکہ وه اپنی اور اپنے بچوں کی کفایت اور گزر بسر کریں

ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف اردو گلو بل نیوز سبی
کاروان خدمت ویلفئیر رجسٹرڈ پاکستان سبی کے چیرمین اور بانی کا ایک مثبت اقدام اس مہنگائی اور مشکل دور میں غریب بیوہ خاتون جو اپنی تنگدستی کی وجہ سے اپنی زندگی کے دن بہت لاچاری اور بے بسی سے گزر بسر کر رہی ہیں ایسے میں کاروان خدمت ویلفئیر کے بانی و چیرمین اور عہدے داران اور ممبران کی بھرپور کوشیش ھے کے غریب بیوہ مسکین بے بس لاچار خواتین کی کچھ اس طرح مدد کرسکیں کے وه عزت سے روزی روٹی گھر بھیٹے کما سکیں . اور اپنے بال بچوں کا گزر بسر کر سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں