*گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے تحت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر پارک میں یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس اور مہربانی ویلفیئر پروجیکٹ کی جانب سے ایک پور وقا تقریب کا اہتمام کیا گیا

Spread the love


(بلال رضا) اس تقریب میں ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، ڈ
محترمہ فلک ناز سیٹھی۔محترمہ شاہدہ شاہ
سمیرا فضل، نگت رضوان،اشمل امتثال،مریم کیانی۔یاسمین سحر۔
چیرمین انسانی۔ حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان، اور لائبریری انچارج آفتاب عالم نے بھی شرکت کی۔
تمام معزز مہمانوں نے اپنے اپنے حصے کا پودا لگا کر اس قومی مہم سر سبز پاکستان میں بھرپور حصہ لیا۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ درخت لگانا ماحولیاتی الودگی کہ خاتم ے کا اہم کردار ادا کرتا ہے۔اور درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے۔جس کا اجر انسان کو دنیا اور اخرت میں بھی ملتا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ۔
ایسے اقدام کو مستقل بنیادوں پر in جاری رکھا جائے۔تاکہ انے والی نسل کو سر سبز صاف ستھرا ماحول دیا جا سکے۔ شرکا نے مزید عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر گرین اینڈ کلین سر سبز پاکستان وہ حقیقت میں بدلنے میں اپنا کردار ادا کریں تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں