
جنرل اظہر محمود کیانی اور بلال اظہر کیانی وفاقی وزیر مملکت ریلوے و خزانہ کی کاوشیں رنگ لائیں اور بورڈ آف ریونیو نے زمین کی لیگل کاروئی مکمل کی۔اس پر ریونیوو بورڈ کی ھدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے جہلم کی عوام کے سنگین مسئلہ تدفین کا تدارک کرتے ہوئے شہر میں تقریبا” 8 کنال اراضی اس دیرینہ تدفین کے مسئلہ کے لئے وقف کر دی۔۔۔۔
اہل جہلم نے ان دونوں عوام دوست شخصیات کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔
اس کے بعد اگلے مرحلے میں قبرستان کے مسائل کو دیہی علاقوں میں بھی حل کیا جائے گا۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی۔ حمزہ اظہر کیانی اس پر عوامی آراء کے مطابق کوشیش کر رہے ہیں
