گلگلت وال چاکنگ ( دیواروں ، کھمبوں اور دیگر عوامی مکامات سیاسی وال چاکنگ اور انتخابی نشانات ) بنانے پر پابندی کردی

Spread the love

گلگت# AC / ریٹرننگ آفیسر جی بی اے_1 گلگت _1 کیپٹن (ر) عادل نے سب ڈویژن گلگت میں چیف الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وال چاکنگ ( دیواروں ، کھمبوں اور دیگر عوامی مکامات سیاسی وال چاکنگ اور انتخابی نشانات ) بنانے پر پابندی کردی ، الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر موقع پر پکڑے جانے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ اور انہون نے احکامات دئے ہیں کہ جی بی ون گلگت میں امیدواروں کی جانب سے وال چاکنگ کی گئی ہیں وہ 2 دن کے اندر اندر وال چاکنگ کو ختم کریں ۔بصورت دیگر الیکشن ضابطہ اخلاف ورزی پر کاروائی ہوگی ۔ واضح رہے چیف الیکشن کمشنر نے تمام ریٹرننگ آفیسران کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں وال چاکنگ ختم کروادیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے آج کا حکمنانہ اس سلسلے کی کڑی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں