
ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف سبی بلوچستان اردو گلوبل نیوز
الحمدللہ! زگ زگ مشین اور سلائی مشین کے بعد اب کاروان خدمت نے سبی کی ایک غریب بیوہ خاتون کو “گھر بیٹھے باعزت کاروبار” کے لیے 16 سوٹ کا تحفہ دے دیا۔
ہمارا وعدہ: یہ سلسلہ یہیں نہیں رکے گا ان شاء اللہ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہر مہینے کسی مستحق ماں، بہن کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں۔
آپ سے گزارش: اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا 300، 500، 1000 روپے کسی کا چولہا جلا سکتا ہے۔
کاروان خدمت ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) آپ کی امانت صحیح حقدار تک پہنچانے کی ضامن ہے۔
