وزیراباد ۔گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی سر میں گولی مار کر خودکشی
0 تبصرے
Spread the love
سکندر ملک
وزیراباد ۔گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی سر میں گولی مار کر خودکشی خودکشی کرنے والا نوجوان اویس مغل چدھڑ ٹاؤن گکھڑ منڈی کا رہائشی بتایا گیا ہے نوجوان کی نعش کو سول اسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا پولیس تھانہ گکھڑ تحقیقات میں مصروف