جنڈ ( الطاف طاہر بیورو چیف)پٹرولنگ پوسٹ مٹھیال کی کارروائی۔ اشتہاری گرفتار مغویہ خاتون برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی پیٹرولنگ راولپنڈی فیصل سلیم اور ڈی ایس پی پیٹرولنگ اٹک فیاض الحق کی ھدایات پر سب انسپیکٹر فخر عباس انچارج پیٹرولنگ پوسٹ مٹھیال نے ھمراہ ٹیم کے ایک مشکوک شخص اسمی منیر احمد سکنہ عارفوالا ضلع پاکپتن کو جدید ذرائیع بروے کار لا کر چیک تو مذکورہ شخص مقدمہ نمبر 405/25 ذیر دفعہ 496 A ت پ تھانہ سٹی عارفوالہ ضلع پاکپتن کا اشتھاری شو ھوا۔جس کے بارے میں متعلقہ تھانہ سے پڑتال کرنے پراس کے ھمراہ موجود خاتون مقدمہ ھذا میں مغویہ پائی گئی۔جس کو مذکورہ اشتھاری بھلا پھسلا کر اپنے ںمراہ لے جا رھا تھا۔دونوں کو بغرض مزید قانونی کارروائی حوالے تھانہ بسال کیا گیا
