بیلا سٹیٹ ٹلی والا کی تاریخ کا سب سے بڑا تماچے دار کبڈی میچ

Spread the love


سکندر ملک
۔اس میچ کو سینکڑوں لوگوں نے انجوائے کیا ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ بیلا سٹیٹ ٹالی والا میں زیر سرپرستی چوہدری مبارک اکبر گھمن۔چوہدری محمد اعظم گھمن ۔چوہدری فیاض اکبر گھمن ۔چوہدری رضوان گھمن چوہدری افتاب اسلم گھمن ۔چودری شفاقت علی وڑائچ چوہدری غلام مصطفی وڑائچ دو کبڈی ٹیموں کے درمیان مقابلہ جس میں بیلا سٹیٹ کبڈی کلب اور نارووال کبڈی کلب کے درمیان ۔کانٹے دار مقابلہ ہوا کبڈی میچ سے پہلے مہمانوں کا استقبال ڈھول بجا کر پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور فیتا کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی ۔کمنٹری کے فرائض سرانجام دیے یاسین مائی نے ۔
مہمان خصوصی ۔کبڈی میچ کے
سیاسی و سماجی شخصیت چوہری مدثر نزیر وڑائچ ۔چوہدری ولید شہاب ۔محمد سرفراز صاحب ۔الحاج عبدالمجید مغل۔میاں تصور میاں یاسین چوہدری فیاز اکبر گھمن ۔چوہدری غلام مصطفی وڑائچ ۔چوہدری خالد چیمہ صاحب۔اونر ۔ چوہدری شفاقت علی وڑائچ اف سپین ۔
چوہدری بلال یوسف چیمہ ۔چوہدری سفیان چیمہ چوہدری زمان گھمن چوہدری ضمیر چیمہ چودری اصغر چیمہ ۔میاں محمد نواز صاحب ۔میاں شہباز انجم چوہدری رضوان گھمن صاحب چوہدری افتاب گھمن صاحب چوہدری افاق گھمن صاحب ۔دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار ۔مقابلہ بڑا دلچسپ رہا ۔اور یہ میچ برابر میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا اور تماشائیوں نے دونوں ٹیموں کو داد دی اور دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ۔میں دیکھنے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع تھے ۔کبڈی میچ میں تماشائیوں نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ۔اس میں چوہدری ولید شہاب نے خطاب کرتے ہوئے ۔کبڈی میچ کی دونوں ٹیموں کو داد دی اور دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ان کا کہنا تھا کہ ہماری نوجوان نسل کو کھیلوں سے لگاؤ ہونا چاہیے جس سے وہ برائی سے بچ سکیں اور ہر جگہ پر اسی طرح کھیلوں کے میدان سجنے چاہیے اور حکومت کو چاہیے کہ اچھے کھلاڑیوں کے لیے گراؤنڈوں کا ہر شہر میں جال بچھا دیا جائے جس سے ہماری نوجوان نسل جو ہے فائدہ اٹھا سکے ۔اخر میں سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فیاض اکبر گھمن نے تمام انے والے کھلاڑیوں مہمانوں اور تماشائیوں کا شکریہ ادا کیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں