سکندر ملک ۔
گجرانوالہ بار ڈی ایس پی ٹریفک کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا سی پی او گجرانوالہ کا بار ایسوسی ایشن کا دورہ محکمانہ کاروائی کروانے کا وعدہ باہر ایسوسی یشن نے ہڑتال کی کال موخر کر دی صدر بار ایسوسی ایشن رانا فرحان علی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ سی پی او گجرانوالہ ڈاکٹر غیاث احمد گل اج خود بار ایسوسی ایشن میں پہنچے اور یقین دہانی کروائی کہ ملک ذیشان کے خلاف تادیبی محکمانہ کاروائی ہوگی لہذا بارایسوسی ایشن کی ہڑتال کو موخر کیا جاتا ہے۔
