ڈگری کالج وزیرآباد میں معرکۂ حق کی کامیابی کی تقریب

Spread the love

سکندر ملک ۔
آج صبح 10:00 بجے سے 11:45 بجے تک ڈگری کالج وزیرآباد میں “معرکۂ حق” کی کامیابی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جناب جواد حسین پیرزادہ صاحب سیاسی و سماجی ادریس سپال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے شرکت کی۔

تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاک فوج کی بہادری، قربانیوں اور قومی سلامتی کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اس موقع پر قومی یکجہتی، حب الوطنی اور پاکستان کی ترقی و استحکام کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں