سکندر ملک ۔
عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیلنگ
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جناب جواد حسین پیرزادہ صاحب نے پبلک ڈیلنگ کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
دورانِ ملاقات عوامی شکایات اور انتظامی امور کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کے احکامات دیے گئے تاکہ شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
ضلعی انتظامیہ وزیرآباد عوامی خدمت اور مسائل کے مؤثر حل کے لیے متحرک ہے۔
