گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کے بہادر سپوت فخرِ پاکستان لیاقت شہید کے گھر آمد

Spread the love

جنڈ ( الطاف طاہر بیورو چیف)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کے بہادر سپوت فخرِ پاکستان لیاقت شہید کے گھر آمد جہاں انہوں نے لواحقین سے ملاقات,کی اور شہید کے بلندی درجات کے لئے دعا کی ا اس موقع پر گورنر پنجاب نے شہید کی وطن کیلئے قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ بعدازاں انہوں نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنی افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں