چوہدری وقار احمد چیمہ کی کوشش سے بیلا کو محفوظ کرنے کے لیے دریائے چناب پر بند پنانے کےکام کا آعاز

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ بیلا میں سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری سلطان جمشید گھمن کی کوشش سے ایم ڀی اے مسلم لیگ نون چوہدری وقار اڄمد چیمہ کی کوشش سے بیلا کو محفوظ کرنے کے لیے دریائے چناب ڀر بند پنانے کےکام کا آعاز ایس ای مرالہ کی امد اور سروے اور ماڈل سٺڈی شروع کر دی گئی اہل بیلا کو مبارکباد وقار احمد چیمہ کا شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں