تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وزیرآباد میں دوسرے روز وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ کواڈینیٹر ایم این اے ادریس سپال ایڈووکیٹ کی صحت میلہ میں آمد

Spread the love

سکندر ملک ۔
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وزیرآباد میں دوسرے روز وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ کواڈینیٹر ایم این اے ادریس سپال ایڈووکیٹ کی صحت میلہ میں امد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد ایم ایس ڈاکٹر نعیم گھمن اور ہیڈ نرس انیلا نے وزٹ کروایا ۔اور اس موقع پر نوجوان خواتین بزرگ بچوں کی کافی بڑی تعداد مایوس تھی یو جی نیوز کے بیورو چیف ضلع وزیر اباد سکندر ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا ۔صحت میلہ عوامی خدمت کی روشن مثال بن گیا، شہریوں کی دوسرے روز بھی بہت بڑی تعداد موجود جس میں خواتین مرد بچے شامل ہیں مفت طبی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں ۔کیونکہ اج کل مہنگائی کے اس دور میں لوگوں کی روٹی بہت مشکل سے پوری ہوتی ہے اور بیماریوں کا علاج کہاں کروائیں گے ۔اور جو لوگ بیمار ہیں ان کو چاہیے کہ ہم میڈیکل کیمپ میں ا کر اپنے فری ٹیسٹ کروائیں۔جس سے بروقت بیماری کی تشخیص ہو سکے ۔اپ اپنا فری سول ہاسپٹل وزیراباد سے باسانی علاج کروا سکیں ۔سکندر ملک کے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت جو ہے انشاءاللہ تعالی ہر سال یہ میڈیکل کیمپ لگوائے گی عوام کی سہولت کے لیے جس سے عوام فائدہ اٹھائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں