
ملک بشیر احمد رند بیورو چیف سبی بلوچستان
آج تین مستحق خواتین کو باعزت کاروبار کے لیے کپڑے حوالے کیے گئے۔
“جب کسی بہن کو مچھلی دینے کے بجائے مچھلی پکڑنا سکھایا جائے، تو پورا گھر خود کفیل ہو جاتا ہے۔”
الحمدللہ، آج ایک اور قدم آگے بڑھا۔
انشاءاللہ، کاروانِ خدمت اب غریب، معذور، یتیم، بیوہ اور لاچار افراد کی مدد کے ساتھ ساتھ انہیں باعزت روزگار کے قابل بنانے کی کوشیش بھی کرے گی۔
جو مخیر حضرات اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہیں، رابطہ کریں۔
کاروانِ خدمت – کاروباری امداد پروگرام
اللہ برکت دے۔ آمین 🤲
