
سکندر ملک ۔
مین بازار وزیر آباد میں جنریٹر شارٹ ہونے سے اگ بھڑک اٹھی ۔مین بازار وزیر اباد میں شیخ فیض رسول کی شاپ پر جنریٹر شارٹ ہونے کی صورت میں اگ بھڑک اٹھی ۔شاپ کے ملازمین اور بازار سے گزرنے والے راہگیروں نے اپنی مدد اپ کے تحت اگ پر قابو پا لیا ۔نقصان کا ابھی اندازہ نہیں لگایا گیا ۔ لگنے والی اگ کا مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڈ اور ان کی ٹیم نے ایکشن لے لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر وزیر اباد جواد حسین پیرزادہ کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ۔جو نقصان کا تہمینہ لگا کر رپورٹ پیش کرے گی ۔فائر برگیڈ والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی جو اطلاع دینے کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکے ۔پورے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا ۔مرکزی تنظیم انجمن تاجران وزیراباد کے سینیئر نائب صدر اکبر بٹ سے چائنہ سے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کا ٹیلی فون پر رابطہ ۔اکبر بٹ صاحب کا رابطے کے بعد یو جی نیوز یو کے بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک کو خصوصی انٹرویو ۔
