،ھر آنے والی حکومت کبھی ملازمین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ھونے دیتی اسلئے کہ انکو پتہ ھے جس دن سارے ملازمین ایک جگہ جمع ھو گئے انکا اتحاد ھو گیا تو حکومت کو انکے تمام مطالبات منظور کرنے پڑیں گے ھر ادارے میں دودو گروپ بنے ھوے ھیں اس لیے کچھ حاصل نہیں کر سکتے تم لوگ خدا رہ ملازمین لیڈروں اپنی اپنی آ نا کو ختم کریں اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ھو جائیں ریٹائرڈ ملازمین کو بھی ساتھ ملائیں پھر دیکھنا اپنی طاقت اتفاق۔میں برکت ھے ملک تنویر نوشاھی پریس سیکرٹری پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ وطن عزیز میں تمام ملازمین حاظر سروس اور ریٹائرڈ مل کر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں اور 100فی صد پر اتفاق کریں
