سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی وزیراباد بابو شعیب ادریس اور سابقہ جنرل کونسلر خواجہ شعیب کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات

Spread the love

*سکندر ملک
ملاقات میں شہر کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاان کا کہنا تھا ہم نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے ۔اور امید ہے حکومت
بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جون 2026 کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے ۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاسبھی ہوا ہے ۔

اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سمیت سینئر افسران کی شرکت کی ہے اور امید ہے کہ بلدیاتی انتخابات اسی سال ہو جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں