حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو مسلمان احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہیں پروفیسر غفور نجم

Spread the love

اسلام آباد نمائندہ خصوصی دین اسلام پر عمل کرنے سے ہر مسلمان کو سکون مل سکتا ہے اللہ تبارک و تعالی نے اپنے پیغمبروں پر ہر قسم کی ازمائش کی ہے اور وہ ان پر پورا اترے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جب اللہ تعالی نے اچھی چیز مانگی اورخواب میں قربانی کا حکم دیا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا وعدہ پورا کیا جس پر اللہ تعالی نے جنت سے دبے کو ذبح کرنے کے لیے بھیج دیا اور قیامت تک مسلمانوں پر قربانی واجب کر دی اسی طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی خواب کو سچ کر دکھایا عید الاضحی کے موقع پر جامعہ مسجد الرحمن اے جی پی ار کالونی کراچی کمپنی اسلام اباد میں عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علامہ پروفیسر عبدالغفور نجم نے ان کے حالات کا اظہار کیا تقریب سے امام مسجد قاری شیر بازاعوان تنویر نوشاھی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور حاضرین کو عید کی مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں