تھانہ سوہدرہ کی حدود میں ۔ کراچی نصیب بریانی پر 14 لاکھ 85 ہزار کی دن دہاڑے چوری

Spread the love


سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ سوہدرہ موڑ کراچی نصیب بریانی پکاؤ اینڈ پکوان سینٹر میں دن دہاڑے 14 لاکھ 50 ہزار کی چوری شاب مالکان نیچے صبح کا ناشتہ کر رہے تھے چور اوپر چھت پر ان کی رہائش گاہ پر تالے توڑ کر الماری سے ایک ماہ کی ان کی سیل پڑی تھی ۔لے کر فرار ہو گئے ۔پولیس کو اطلاع کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں