ملک محمد سعید مرحوم نوشہروی مرحوم کی زوجہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Spread the love


سکندر ملک ۔
ملک محمد سعید مرحوم نوشہروی مرحوم کی زوجہ ملک عزیز الرحمن اور ملک نوید الرحمن کی والدہ ملک عبداللہ نوشہروی کی بابی بقضائے الہی سے وفات پا گئی ۔ان کی نماز جنازہ اج بروز اتوار صبح 11 بجے دارہ ملکاں سوہدرہ حضرت مولانا حافظ عدیل احمد صاحب کی امام میں ادا کر دی گئی کر دی گئی ۔اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ کے موقع پر ارشاد فرماتے ہوئے حضرت مولانا حافظ عدیل احمد صاحب کا کہنا تھا کل نفس ذائقۃ الموت ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ہمارے پاس اب بھی موقع ہے کہ ہم سچے دل سے اللہ تعالی سے توبہ کر لیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔اور نیک کام کریں ہم دنیا اور اخرت کی زندگی بہتر بنا لیں ۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت اخر میں مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں