


سکندر ملک ۔
وزیراباد حاجی پورہ چوک میں بڑے ٹریلے کی بریک فیل ہونے سے بڑا ایکسیڈنٹ ۔دو موٹر سائیکل سوار ٹریلے کی زد میں ا کر ۔ایک افراد موقع پر جابحق تین شدید زخمی دو مرد اور ایک بچی زخمی ۔ ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔زخمیوں کو رسکیو 1122کی مدد سے تحصیل ہے کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل کر دیا گیا ۔مرنے والوں میں رڈالا چیمہ کا رہائشی شہزاد ولد محمد ارشد عمر 20 سال قوم رحمانی زخمیوں میں چیمہ کالونی وزیر اباد کا طاہر ولد محمد صادق قوم گجر عمر 37 سال ۔عامر شہزاد ولد لیاقت علی عمر 42 سال قوم گھمن ۔بچی الماس ولد لیاقت علی قوم گمن عمر 19 سال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹریٹمنٹ جاری ۔ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد ڈاکٹر نعیم گھمن صاحب نے زخمیوں کی عیادت کی اور عملے کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ دینے کی تلقین کی ۔
