وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

Spread the love

*سکندر ملک ۔
* جس میں مختلف اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے تقرر نامے جاری کیے گئے۔

*اس تقریب میں سردار احتشام الحق چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے زراعت کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

* چوہدری ہاشم چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری فارمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

* خادم حسین کو چئیر مین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے رینٹ اے کار،

* نعمان علی چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تیار شدہ چھتیں، (Pre Cast Construction)

* عمران عباس چٹھہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے غلہ منڈی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

*شرکاء نے ذمہ داری ملنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں