ویمزلو عارف چودھری
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں ایشیائی نوجوان نئے بزنس اوپن کر رھے ہیں خاص طور پر فوڈ انڈسٹری میں پاکستانی اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان تعلیم کے بعد فاسٹ فوڈ کے نئے ڈیزائنر ٹیک وے کھول رہے ہیں ایسے ھی بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت للو میاں جن کے پہلے بھی تین ریسٹورنٹس ہیں اب انکے نوجوان بیٹے صاحب اسلام نے مانچسٹر یونیورسٹی سے گریجوایشن کرنے کے بعد اپنے فیملی بزنس کو مزید وسعت دیتے ہوئے DIP And DRIp کے نام سے ویمزلو چیشائر WIMSLOW CHESHIRE میں ھلال فاسٹ فوڈ اور ڈیزرٹ کی پہلی برانچ کا افتتاح کر دیا ھے جہاں پر ہر قسم کے برگرز -ڈیپ چکن – ملک شیک – اور دوسری چیزیں دستیاب ہیں اس بارے میں ڈیپ اینڈ ڈریپ کے نوجوان چیف ایگزیکٹو صاحب اسلام نے میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ کہاکہ ھمارے پاس ہر قسم کا ھلال فوڈ مناسب قیمتوں میں دستیاب ہے خاص طور پر اوپننگ آفرز لگی ہوئ ہیں صاحب اسلم نے کہا کہ ھلال فاسٹ فوڈ اینڈ ڈیزرٹ آئیں اور خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں اون لائن بھی آرڈر دے سکتے ہیں
