ہمارے بھائی جیسے دوست چوہدری ذیشان بھٹہ اور چوہدری ارشاد احمد بھٹہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے پاکستان آمد

Spread the love

الحمدللہ!
ہمارے بھائی جیسے دوست چوہدری ذیشان بھٹہ اور چوہدری ارشاد احمد بھٹہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے پاکستان امد ۔ فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر ہم اپنے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
منجانب سکندر ملک ۔
سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالوحید مہر
کاروباری شخصیت طارق مہر
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ضلع بازار کے نائب صدر عمران سعید مہر ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں