
سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیرابا ڈسکہ روڈ پنڈ ابو الفتح والی ۔چوہدری رزاق گجر چوہدری مشتاق گجر ۔سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری وقاص گجر کے چاچا جان رہنما پاکستان مسلم لیگ نون ضلع وزیر اباد ۔چوہدری احسان اللہ گجر کے والد محترم ۔چوہدری عنایت اللہ گجر جو کہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ پنڈ ابو الفتح والی میں ادا کر دی گئی اور ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلاء صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔
