ہمارے بھائی جیسے دوست چوہدری ذیشان بھٹہ اور چوہدری ارشاد احمد بھٹہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے پاکستان امد ۔ فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر ہم اپنے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔تمام بھائیوں کی ملاقات۔مبارک باد اور ہار پہنائے جس میں
سکندر ملک ۔
سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالوحید مہر
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ضلع بازار کے نائب صدر عمران سعید مہر۔عاطف چٹھہ ایڈووکیٹ کاروباری شخصیت عرفان بھٹہ ۔میاں نثار میاں مقصود۔ اشتیاق قریشی ۔
