
سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیراباد جی ٹی روڈ پیرس ریسٹورنٹ میں سابقہ چیئرمین پاکستان چیمبر اف ایجوکیشن حاجی اشفاق احمد وڑائچ کی جانب سے حج کی سعادت حاصل کرنے والے محمد محمد فیاض پاکستان چیمبر اف ایجوکیشن ڈویژن گجرات کے اعزاز میں ایک پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔
حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے پاکستان آمد۔۔حاجی محمد فیاض صاحب اور مہمانوں کا استقبال حاجی اشفاق احمد وڑائچ صابر بٹ صاحب ۔بلال وزیر نے پھولوں کے ہار پہنا کر اور گلدستے پیش کیے ۔اور تمام دوست احباب نے حاجی محمد فیاض صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی ۔
۔ فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر ہم اپنے بھائی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔دعوت کے موقع پر ۔حاجی اشفاق احمدوڑائچ صاحب ۔حاجی محمد فیاض صاحب ۔صابر بٹ صاحب ۔بلال وزیر چیمہ صاحب ۔سجاد مدنی صاحب ۔محمد شہزاد صاحب ۔محمد فاروق مرزا صاحب ۔قیصر انور بٹ صاحب جمشید چٹھہ صاحب ۔عبدالصمد بٹ صاحب زاہد نوید صاحب ۔رانا دلشاد صاحب اور سکندر ملک صاحب ۔
