ڈسٹرکٹ وزیراباد۔ڈسکہ روڈ انٹرنیشنل چن پیرلورزگروپ کی جانب سے لندن سے آئے ہوئے ڈاکٹر علی حسن چیمہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف کھانے کا اہتمام

Spread the love


سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد۔ڈسکہ روڈ انٹرنیشنل چن پیرلورزگروپ کی جانب سے لندن سے ائے ہوئے ڈاکٹر علی حسن چیمہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں چن پیر لورزگروپ کی ٹیم دوست احباب کی بھرپور شرکت ۔انے والے مہمان ڈاکٹر علی حسن چیمہ اف لندن کو ہار پہنائے گے اور گلدستہ پیش کیا گیا چن پیر لورزگروپ کے چیئرمین اور عہدے داروں نے بھرپور طریقے سے والہانہ اور شاندار استقبال کیا ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور دنیا فانی سے ہجرت کرنے والے لوگوں کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی مہمان خصوصی ڈاکٹر علی حسن چیمہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے چن پیر لورز گروپ کا شکریہ ادا کیا ۔بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔ڈنر کے موقع پر چند پیر لورز گروپ کے چیئرمین سید چن پیر شاہ صاحب ۔ڈاکٹر مدثر۔عقیل احمد ۔ناصر جمال بٹ خالد اللہ والا ۔ ۔ہاشمی صاحب ۔بلال احمد چیمہ ۔عبدالرحمن چوہان اکرم صاحب چوہدری منشا علی ملک نعیم گوندل ظفر اقبال افتاب احمد چیمہ منشی محمد اکرم رفاقت گل ۔اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔اخر میں چن پیر لورز گروپ کے چیئرمین سید چن پیر شاہ صاحب نے تمام عہدے داروں اور انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں