*سکندر ملک ۔
وزیرآباد ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن میڈیا ٹاک*
جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی
تمام سیٹوں پر امیدوار ان کھڑے کیے جائیں گے
وزیرآباد کی نشست پر رانا عمر ہمارے امیدوار ہو گے
جماعت اسلامی اپنے منشور کے مطابق آزادی کشمیر کے لیے جد جہد کر رہی ہے
پاکستان اسی وقت مکمل ہو گا جب جموں کشمیر بھی آزاد ہو گا
منشور کے مطابق آزاد کشمیر میں لوگوں کے مسائل حل کریں گے
انصاف تعلیم صحت اور امن عامہ کی صورتحال کی بہتری کے لیے کام کریں گے
آزاد کشمیر میں سب سے بڑا تعلیمی نیٹ ورک جماعت اسلامی کا ہے
وزیرآباد
ہم امید کرتے ہیں کشمیر کی عوام ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کروائیں گے
اس وقت کے حالات نے اس بات کو ضروری بنا دیا ہے کہ اس وقت سنجیدہ قومی قیادت مہیا کی جائے
جماعت اسلامی سے بہتر کوئی قیادت نہیں جو کشمیر میں عوام کے مسائل حل کر سکے
امیدوار رانا عمر فاروق
مجھے امیدوار نامزد کرنے پر پارٹی قیادت کا مشکور ہوں امیدوار رانا عمر فاروق
امیدوار نامزد ہونے سے مجھ پر ایک بھاری ذمہ داری عائد ہو گئی ہے
حلقہ ایل اے 38 جموں 5 میں ہماری سابقہ پوزیشن کافی بہتر تھی
ہم جموں کشمیر کی اس نشست پر کامیاب ہو نگے کیونکہ عوام سمجھتی ہے کہ جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو ہر محاذ پر ہمیشہ فرنٹ پر رہی ہے
ان حلقوں سے سابقہ منتخب قیادتیں عوام کے مسائل کو حل نہ کروا سکیں
وقت کی یہ ضرورت ہے کہ کشمیری قیادت جو منتخب ہو وہ عوام کی بات کرے
اگر اللہ نے ہمیں سرخرو کیا ہم جیت گئے تو عوامی خدمت کا حق ادا کریں گے
ابھی تک کی کمپین کے مطابق ہمیں حلقہ میں بھرپور پزیرائی مل رہی ہے رانا محمد عمر صدیق امیدوار ایک
وزیرآباد
ایل اے 38 جموں 5 سے انتخابی مہم شروع ہو چکی ہے
ڈاکٹر طارق سلیم صوبائی رہنما
وزیرآباد
مصنوعی گملوں کی پیداوار آزاد کشمیر کا مقدمہ نہیں کر سکتے
وزیرآباد
کشمیر کو لوگ خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں
وزیرآباد
جماعت اسلامی نے اربوں روپوں کے وسائل سے کشمیری عوام کی خدمت کی
فیصلہ ساز اداروں نے کشمیر بلتستان میں اپنی پسند سے اُمیدواروں کو آگے لایا
فیصلہ سازوں کی من مرضی کا نتیجہ ہے کہ غیر سنجیدہ لوگ کشمیر اور بلتستان میں حکومت بناتے رہےF*وزیرآباد ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن میڈیا ٹاک*

فیصلہ سازوں کی من مرضی کا نتیجہ ہے کہ غیر سنجیدہ لوگ کشمیر اور بلتستان میں حکومت بناتے رہے