تیز رفتاری کے باعث گندم سے بھرا ہوا ٹرک الٹ گیا

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیراباد ڈسکہ روڈ البدر فیکٹری کے سامنے گندم سے بھرا ہوا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا ۔ٹرک ڈرائیور کا کہنا ہے کہ پولیس کا ناکہ لگا ہوا تھا جس پر انہوں نے رکنے کا اشارہ کیا میں نے فوری طور پر ایمرجنسی بریک لگائی جس سے پتہ ہی نہیں چلا ٹرک دیوار کے ساتھ جا کے ٹکرایا ۔اور دو گھنٹے کے بعد راہ گیروں نے ہمیں ٹرک سے نکالا جس سے ہیلپر کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور مجھے بھی کافی چھوٹے ائی ہیں ۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی مدد سے ہمیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد پنچایا گیا ۔اور یہاں پر ہماری ٹریٹمنٹ جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں