تحصیل سوہاوہ پنڈ متے خان ،جی ٹی روڈ کے قریب کار کو بچاتے ہوئے کوسٹر الٹ گئی۔07 افرادزخمی

Spread the love

جہلم( بیورورپورٹ) جہلم تحصیل سوہاوہ پنڈ متے خان ،جی ٹی روڈ کے قریب کار کو بچاتے ہوئے کوسٹر الٹ گئی۔07 افرادزخمی
کوسٹر گجرانوالہ سے راولپنڈی جا رہی تھی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔اور زخمیوں کو طبی امداد مہیا کی اور مریضوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں