حج مبارک کی سعادت حاصل کرنا بہت بڑا ثواب اور نیک عمل ہے تنویر نوشاھی

Spread the love


اسلام نمائندہ خصوصی انسان اگر دین اسلام کی پیروی کرے اس پر عمل کرے دن رات غریبوں کی خدمت کرے تو اللہ پاک اپنی رحمت سے اسے کبھی مایوس نہیں کرتے امت مسلمہ پر فرض ہے کہ وہ خود اور اپنے اہل خانہ کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کا حکم دیں پمز کے ریٹائرڈ پروٹوکول افیسر راجہ عبدالستار کو حج مبارک کی سعادت حاصلِ کرنے پر پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاھی نے اج راجہ عبدالستار کے گھر پر ملاقات کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا اس موقع پر ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی پمز نان گزءیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کےصدر ملک طاہر محموداعوان پمز ریٹائرڈ ویلفیئر کے ایڈوائزر طارق محمود چوہان اور دیگر دوستوں نے راجہ عبدالستار کو گھر جا کر حج کی مبارک باد پیش کی اور انہیں مالا اور گلدستے پیش کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں