نواحی علاقہ کھیوے والی میں 6 سالہ بچی کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے روند ڈالا جون 17, 2026June 17, 2026 0 تبصرے Spread the love سکندر ملک وزیر اباد معصوم ابیھا فاطمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی وزیرآباد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا وزیرآباد پولیس تھانہ احمد نگر نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے Views: Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…