وزیرآباد محلہ جوگیاں میں محنت کش پینٹر کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

Spread the love


سکندر ملک ۔
وزیرآباد: گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان

وزیرآباد: ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا

وزیرآباد: متاثرہ پینٹر کا کہنا ہے کہ برسوں کی محنت سے جمع کیا گیا سامان جل گیا

وزیرآباد: آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی

وزیرآباد: متاثرہ خاندان کی مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل

وزیرآباد: اہلِ علاقہ نے انتظامیہ سے متاثرہ خاندان کی مدد کا مطالبہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں