جی ٹی روڈ پر لنگیانوالہ موڑ کے قریب مزدا کی آثو رکشہ کو ٹکر حادثہ کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی جاں بحق

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد
جی ٹی روڈ پر لنگیانوالہ موڑ کے قریب مزدا کی آثو رکشہ کو ٹکر

وزیرآباد
حادثہ کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت تین افراد زخمی

وزیرآباد
جاں بحق بچی کی شناخت نمرہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے

وزیرآباد
زخمیوں میں 60 سالہ محمد بوٹا 25 سالہ ثمینہ اور 36 سالہ عرفان شامل ہیں

وزیرآباد
زخمیوں اور نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں