
سکندر ملک
* جہاں انہوں نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ اور فیکلٹی نے انہیں مختلف شعبوں کی کارکردگی، جدید طبی سہولیات اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
* مہر راشد رفیق بھٹہ نے ادارے کی تعلیمی و طبی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نزیر انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز نوجوانوں کو معیاری طبی تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
* اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان مستقبل میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق بھی کیا گیا۔ گفتگو کے دوران اس امر پر زور دیا گیا کہ وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور نزیر انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز کے اشتراک سے میڈیکل کیمپس، آگاہی سیشنز اور مختلف تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ تاکہ کاروباری برادری، طلبہ اور عوام کو صحت و تعلیم کے شعبوں میں بہتر
