بلدیاتی الیکشن اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مسلم لیگ نون چوہدری وقار احمد چیمہ کی قیادت میں کمبوہ برادری کا اہم اجلاس منعقد ۔

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ سوہدرہ نئی بستی میں کمبوہ ہاؤس میں مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ کی نں بستی سوہدرہ کمبوہ ہاؤس امد ۔صدر کمبوہ برادری عبدالرحمن کمبوہ کی قیادت میں برادری کہ معزز لوگوں نے جس میں مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری اصغر علی کمبوہ شاندار والہانہ طریقے سے استقبال کیا ۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ہار پہنائے سکندر ملک اور کمبوہ برادری سے بات کرتے ہوئے ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ تعالی یہاں پر جو ترقیاتی کام شروع ہیں اور جو ہونے والے ہیں وہ جنگی بنیادوں پر کیے جائیں گے ۔بددیاتی الیکشن کے سوال کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا ۔حکومت جلد از جلد بلدیاتی الیکشن کا اعلان اسی سال کرے گی ۔اور بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوتے ہی فوری طور پر علاقوں کے اندر کونسلر کا اعلان کر دیا جائے گا ۔اور ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ تعالی ہمارے کونسلر جو ہیں باری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اور ہم اپنے ویژن کو وزیراعلی پنجاب مریم کے مطابق چلا رہے ہیں ۔اجلاس کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر کمبوہ صدر کمبوہ برادری عبدالرحمن ۔طاہر جاوید بٹ ۔محمد رمضان نبی شامی ۔محمد حالت علی نواز عمان علی ان کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں