جہلم( بیورورپورٹ) جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پٹوار کلچر کی جڑیں اس قدر دیمک زدہ ہو چکی ہیں کہ ضلع بھر کے پٹواریوں کی اکثریت نے ایک سے دو پرائیویٹ منشی پال رکھے ہیں، جو تمام تر قانونی اور دستاویزی امور چلا رہے ہیں زمینوں کے انتقالات درج کرنے سے لے روایتی انتقال جیسے انتہائی حساس اور قانونی کام پرائیویٹ منشی سرانجام دے رہے ہیں، جس نے سرکاری ریکارڈ کے تحفظ اور عوامی راز داری پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ قوانین کے مطابق کسی بھی عام یا پرائیویٹ شخص کو سرکاری دفاتر کے اندر بیٹھنے یا حساس فائلوں کو دیکھنے کی ہرگز اجازت نہیں ، لیکن جہلم ضلع بھر میں گنگا الٹی بہہ رہی ہے۔ یہاں پٹواریوں کی جگہ پرائیویٹ منشی پورا محکمہ چلا رہے ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
