جہلم شہر و گردونواح میں سبزی اور پھل فروشوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کرلیے شہری گراں فروشوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

Spread the love

جہلم( بیورورپورٹ) جہلم شہر و گردونواح میں سبزی اور پھل فروشوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کرلیے شہری گراں فروشوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور شہریوں کاڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی عدم توجہی کیوجہ سےشہری سبزی و پھل فروشوں کے ہاتھوں لوٹنے پر مجبور ہیں
شہریوں کاکہنا ہے کہ سبزی اور پھل فروشوں نے حکومتی نرخنامے کو مذاق سمجھتے ہوئے ، مرضی کی نرخ وصول کرنے شروع کررکھے ہیں، جس کیوجہ سے صارفین پریشانی میں مبتلا نئی بنائی گئی پیرا فورس بھی نرخنامے پر عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے شہری دکانداروں کے ہاتھوں لوٹنے پر مجبور پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی ہیں، سبزیاں اور پھل سرکاری قیمتوں کے مقابلے میں 100 سے ڈیڈھ سوروپے تک مہنگے فروخت کیے جا رہے ہیں ۔ پیاز سرکاری قیمت 85 روپے کے بجائے 120 روپے فی کلو، ٹماٹر 135 روپےکے بجائے 200 روپے، فی کلو،روٹی 14 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔ گراں فروشی کے مرتکب کی دکانداروں کو انتظامیہ افسران میں سےکوئی پوچھنے والا نہیں شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا،

حکومت نے مختلف کارروبار کرنے والے دکانداروں،کارروباری شخصیات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے سالانہ پچیس ہزار روپے ٹیکس وصولی کا حتمی فیصلہ کرلیا جس کے مطابق عمارت کی تعمیر
بیکری / مٹھائی کی دکان
ٹریول ایجنسی فنی و پیشہ ورانہ تعلیمی ادارہ ہوٹل سروسز
ریسٹورنٹ شادی ہال کیٹرنگ سروسز
پٹرول پمپ اوزان و پیمائش کے آلات کے ڈیلر / فروخت کنندگان
اوزان و پیمائش کے آلات کی مرمت کرنے والے
اشتہاری ایجنسی
ڈیپارٹمنٹل اسٹور
موٹل (قیام و طعام کی چھوٹی رہائش گاہ)
ضیافتی ہال (بینکوئٹ ہال)
مارکی (بڑا شادی ٹینٹ)
فوڈ پوائنٹس آئس کریم کی دکانیں
جنرل / کریانہ اسٹور
دودھ کی دکانیں
نان کی دکانیں پارکوں کی کینٹینیں
اسکولوں کی کینٹینیں
مشروبات / جوس کارنر
چائے کے اسٹال
تعمیراتی سامان کے تیار کنندگان / سپلائرز کی رجسٹریشن کولڈ کارنرز / جوس کارنرز
فوڈ کارٹس (کھانے کی ریڑھیاں)برگر اور شاورما پوائنٹس
سنیما کینٹینیں کالجوں کی کینٹینیں
دہی بھلے اور سلاد کی دکانیں ڈھابہ فیکٹری کینٹینیں
فیکٹری میس (کھانے کا ہال)فوڈ ٹرکس گول گپے کا اسٹال
گھریلو / آن لائن کچن (تجارتی)ہسپتالوں کی کینٹینیں
ہاسٹل میس گوشت کی ترسیل کے پک اَپ گاڑیاں گوشت کی ترسیل کے ٹرک
دودھ کی ترسیل کرنے والی موٹر سائیکلیں
دودھ کی ترسیل کے پک اَپ دودھ کی ترسیل والی رکشائیں دودھ کی ترسیل کا ٹینکر
موبائل فوڈ کارٹس / چھوٹے فوڈ اسٹال
آن لائن فوڈ سروس فراہم کنندگان سوڈا واٹر فروخت کرنے کے مراکزٹرانسپورٹ اسٹیشنوں کی کینٹینیں یونیورسٹیوں کی کینٹینیں شامل ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں