معروف صحافی سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم علالت کے باعث 77سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے

Spread the love

دینہ: صدر دینہ پریس کلب و معروف صحافی سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم علالت کے باعث 77سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ، مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت کے مالک تھے مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پیر بھچر شریف میں ادا کی گئی جس میں وزیر مملکت کے کوآرڈینیٹر راجہ علی ، چوہدری راشد گھر مالہ ، چوہدری فوق شیر باز ، حاجی ادریز اختر ، میاں نوید العصر ، راجہ لیاقت علی ، میاں عتیق ، میاں علی عنصر ، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری ، میاں سجاد ، چوہدری فیاض ، میاں سہیل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری اور صحافیوں کی کثیر تعداد سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ، مرحوم کی وفات پر علاقہ کی ہر آنکھ اشکبار تھی بعدازاں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے معروف صحافی و صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ ، سید عمر زبیر شاہ ، سید شاہ زیب کے والد محترم علالت کے باعث 77سال کی عمر میں دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف میں انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ پیر سید غفار حسین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں وزیر مملکت کے کوآرڈینیٹر راجہ علی ، چوہدری راشد گھر مالہ ، چوہدری فوق شیر باز ، حاجی ادریز اختر ، میاں نوید العصر ، راجہ لیاقت علی ، میاں عتیق ، میاں علی عنصر ، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری ، میاں سجاد ، چوہدری فیاض ، میاں سہیل ، چوہدری فیاض ، چوہدری شعبان ، چوہدری محبوب ، عدیل بٹ ، نوید قریشی ، چوہدری جہانگیر ، چوہدری محمد افضل ، حافظ وسیم انور ، نوید بٹ ، شاہین ڈار ، عامر سلیم میر ، زاہد ناگی ، رفیق بھولا ، چوہدری رضوان ، خالد بٹ ، شیخ محمد افضل ، سرپرست اعلیٰ دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی ، حاجی اظہر چوہدری ، عرفان محبوب ، سہیل انجم قریشی ، عادل چوہدری ، رضوان سیٹھی ، ڈاکٹر ظہیر ، سعید میر، سید ذوالقرنین شاہ ، ملک طاہر جاوید ، اقبال خان ، عمران منصور، سید جواد حسین نقوی ، سید امجد مسعود ، اشتیاق میر ، حق نواز میر ، شعبان چوہدری ، رضوان میر ، ادریس چوہدری ، اصغر علی عمر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں